اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے بی پی ایل کرکٹ سے معاہدہ کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سْپر اسٹارز کی جانب سے جبکہ شعیب ملک کومیلا وکٹوریئنز کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 22نومبر سے شروع ہوگی، بی پی ایل کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پول بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ پول میں پاکستان کے 52کھلاڑی شامل ہیں، پاکستان کے شاہد آفریدی اور شعیب ملک ڈرافٹ پول میں شامل نہیں ہوں گے۔ شاہد آفریدی نے سلہٹ سْپراسٹارز کی ٹیم سے معاہدہ کرلیا ہے اور شعیب ملک کومیلا وکٹورین کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ کرس گیل، کمار سنگا کارا اور تلکارتنے دلشان بھی مختلف فرنچائز کے ساتھ براہ راست معاہدوں پر دستخط کرچکے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…