اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پربھاری قیمت چکاناپڑے گی ،ظہیرعباس

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)صدر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ظہیر عباس نے کہا ہے کہ جاوید میانداد اور یونس خان دونوں عظیم بیٹسمین ہیں اور بڑے کرکٹرز کا کبھی بھی موازنہ نہیں کیا جاتا۔ رنز بتا دیتے ہیں کہ بیٹسمین کتنا بڑا ہے۔ یونس خان کا پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بڑا کارنامہ ہے جس پر فخر کرنا چاہیے۔ یونس کی فارم بتا رہی ہے کہ وہ دس ہزار سے زائد رنز بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ہر پاکستانی کی خواہش ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو‘ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…