اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیسینو سکینڈل ، معین خان کیخلاف دائر درخواست واپس لے لی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے معین خان کے کیسینو سکینڈل سے متعلق دائر درخواست واپس لیئے جانے کی بنا پر خارج کر دی ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے جانے والی قومی ٹیم کے ساتھ موجود چیف سلیکٹر معین خان کے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل کیسینوچلے گئے تھے۔اس میچ میں پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم میچ میں 150 رنز سے شکست کی خفت برداشت کرنا پڑی تھی جس کے باعث تمام حلقوں کی جانب سے قومی ٹیم پر تنقید کی گئی جبکہ پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کی تھی۔معین خان کا موقف تھا کہ وہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے گئے تھے اور انہوں نے کھانے کیلئے نامناسب مقام کے انتخاب پر معذرت بھی کی تھی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…