بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، شہریارخان
لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگے نہیں جارہے اور اس سے کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سالوں میں… Continue 23reading بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، شہریارخان