شہریارخان نے محمدعامر کوخوشخبری سنادی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ اگر محمد عامر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پرفارمنس دی تو کوئی وجہ نہیں کہ انہیں قومی ٹیم میں شامل نہ کیا جائے ۔ ایک انٹر ویو میں چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کہا کہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے بحالی پروگرام مکمل کرکے… Continue 23reading شہریارخان نے محمدعامر کوخوشخبری سنادی