پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پراعتماد بیٹنگ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ابوظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں گرین کیپس کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد حفیظ اور شان مسعود نے کھیل کا آغاز ہی کیا تھا کہ 5 کے مجموعی اسکور پر شان مسعود 2 رنز بنانے کے بعد جیمس انڈریسن کی گیند پر بولڈ ہوگئے جس کے بعد شعیب ملک اور محمد حفیظ کی پراعتماد انداز میں بیٹنگ جاری ہے اور دونوں بلے باز وں نے ففٹی بنا لی ہیں ۔قومی ٹیم کے لیگ اسپنریاسر شاہ انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں جن کی جگہ عمران خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ 11 رکنی ٹیم میں محمد حفیظ، شان مسعود، کپتان مصباح الحق، یونس خان، شعیب ملک، سرفرازاحمد، اسد شفیق، وہاب ریاض، ذوالفقار بابر، راحت علی اور عمران خان شامل ہیں۔ دوسری جانب انگلش ٹیم کی جانب سے السٹر کک کی قیادت میں معین علی، جوائے روٹ، جونی بیروسٹو، این بیل، بین اسٹوک، جوز بٹلر، عادل رشید، اسٹارٹ براڈ، مارک ووڈ اور جیمس اینڈریسن شامل ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…