پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور انکے اہم فاسٹ باﺅلر سٹیون فن پاﺅں زخمی ہونے کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے آﺅٹ ہو گئے ہیں ،انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ، سٹیون فن پاکستان اے کیخلاف وارم اپ میچ میں چار وکٹیں حاصل کی تھیں ۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے اس دھچکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ ہمارے لئے ایک بری خبرہے تاہم ہمیں توقع ہے کہ وہ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بہتر ہو جائیں گے ، پروگرام کے مطابق کپتان خود معین علی کے ساتھ اوپننگ کرینگے جبکہ عادل رشید کو بھی پہلے ٹیسٹ میں شامل کیا گیا ہے جو اس سے اپنے کیریئر کا آغاز کرینگے ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…