جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پی سی بی نے کراچی سے تنازع کا منفرد حل ڈھونڈ لیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

پی سی بی نے کراچی سے تنازع کا منفرد حل ڈھونڈ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے کے سی سی اے سے تنازع کا منفرد حل ڈھونڈ لیا،احتجاج نظرانداز کرتے ہوئے قومی ٹوئنٹی20ایونٹ کیلئے کراچی کی دونوں ٹیمیں خود ہی منتخب کر لیں۔دوسری ٹیم کوکوالیفائی کرانے کیلئے شاہد آفریدی کوکپتان بنا دیا جبکہ سرفراز احمد نائب ہوںگے، ٹیم میں کئی دیگر ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں،… Continue 23reading پی سی بی نے کراچی سے تنازع کا منفرد حل ڈھونڈ لیا

سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

datetime 13  اگست‬‮  2015

سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) قطرمیں ناکافی سہولتوں کے سبب پاکستان ایک بار پھر سپر لیگ کیلئے یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا، کسی ایک وینیو کو ماسٹرز لیگ کیلئے مختص نہ کرنے کی درخواست کا سوچا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی آئندہ برس ٹوئنٹی 20 لیگ کرانے کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے… Continue 23reading سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، نوید اکرم چیمہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، نوید اکرم چیمہ

کراچی(نیو ز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے دورہ سری لنکا پر رپورٹ پی سی بی کے حوالے کر دی، انھوں نے سرفراز احمد کیخلاف سازش کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے انھیں ڈراپ کرنے کو خالصتا کرکٹنگ فیصلہ قرار دیا،ان کے مطابق کوچ اور کپتان پر ذاتی عناد کا… Continue 23reading سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، نوید اکرم چیمہ

اظہرعلی نے ناقدین کے منہ بندکروادیئے

datetime 13  اگست‬‮  2015

اظہرعلی نے ناقدین کے منہ بندکروادیئے

لاہور(نیوزڈیسک)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے رواں سالمیں اب تک سب سے زیادہ رنزقومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے بنائے ۔انہوں نے11میچوں کی11اننگزمیں59.36کی اوسط سے653رنزبنائے جن میں2 سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور102رنزہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے13میچوں کی13اننگزمیں42.15کی اوسط سے548رنزبنائے جن میںایک سنچری اور5نصف سنچریاں شامل ہےں… Continue 23reading اظہرعلی نے ناقدین کے منہ بندکروادیئے

برطانوی اخبارنے ٹیسٹ میچوں میں کامیاب کپتانوں کی فہرست جاری کردی

datetime 12  اگست‬‮  2015

برطانوی اخبارنے ٹیسٹ میچوں میں کامیاب کپتانوں کی فہرست جاری کردی

لندن (نیوزڈیسک )ایک معروف برطانوی اخبار نے ٹیسٹ میچوں میں کامیاب ترین کپتانوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔اس فہرست کے مطابق پاکستانی مصباح الحق کو بہترین کپتان قرار دے دیا گیاہے۔برطانوی اخبارکے مطابق پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مصباح الحق تھے… Continue 23reading برطانوی اخبارنے ٹیسٹ میچوں میں کامیاب کپتانوں کی فہرست جاری کردی

سرفراز احمد کی لاٹری لگ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2015

سرفراز احمد کی لاٹری لگ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈنے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد رواں دسمبر میں انگلینڈ لائنز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والی سیریز میں ممکنہ طور پر پاکستان اے کی قیادت کریں گے جبکہ انہیں دورہ زمبابوے میں بھی بطور قائد آزمایا جا سکتاہے۔نجی ٹی وی نے پی سی بی کے آفیشلز… Continue 23reading سرفراز احمد کی لاٹری لگ گئی

پاکستانی کھلاڑیوں پرپابندی عائد

datetime 12  اگست‬‮  2015

پاکستانی کھلاڑیوں پرپابندی عائد

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ملکی دوروں کے دوران وہ کسی بھی طرح کی ڈب سمیش ویڈیوز پوسٹ نہ کریں۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کو تنازعات سے بچانے کے لئے کیا… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں پرپابندی عائد

شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا

لاہور(نیوزڈیسک) شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا، انھوں نے کہا کہ میں اس بارے میں نہیں سوچ رہا، تمام کھلاڑی شاہد آفریدی کی قیادت میں متحد اورورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت کرانھیں ریٹائرمنٹ پریادگارتحفہ دینا چاہتے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک نے واضح کیا کہ… Continue 23reading شعیب ملک نے کپتانی کا خیال دل سے نکال دیا

رونالڈو کی بھیس بدل کر فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

datetime 12  اگست‬‮  2015

رونالڈو کی بھیس بدل کر فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی میڈرڈ کی گلیوں میں بھیس بدل کر فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ اب تک 90لاکھ سے زائد افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سر پر وگ اور نقلی داڑھی لگا کر میڈرڈ کی سڑکوں پر نکل… Continue 23reading رونالڈو کی بھیس بدل کر فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی