جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اظہر علی کاانوکھا ریکارڈ،آسٹریلیا اورانگلینڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  جولائی  2015

اظہر علی کاانوکھا ریکارڈ،آسٹریلیا اورانگلینڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

کولمبو (نیوزڈیسک)اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے باز بن گئے تفصیلات کے مطابق اظہر علی 10 ون ڈے میچوں میں قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں جس میں انھوں نے 67.89 کی اوسط سے 611 رنز بنائے ہیں، بطور کپتان دوسرے نمبر پر بہترین بیٹنگ اوسط آسٹریلیا کے جارج بیلے کا ہے… Continue 23reading اظہر علی کاانوکھا ریکارڈ،آسٹریلیا اورانگلینڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بنگلادیش کی ٹیم 326 رنز پر پویلین لوٹ گئی

datetime 23  جولائی  2015

بنگلادیش کی ٹیم 326 رنز پر پویلین لوٹ گئی

چٹاگانگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی۔میزبان بنگلادیش نے اپنی نامکمل اننگزکا آغاز 179 رنز 4 وکٹوں کے نقصان سے دوبارہ شروع کی تو کپتان مشفق… Continue 23reading بنگلادیش کی ٹیم 326 رنز پر پویلین لوٹ گئی

رواں سال میں اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

datetime 23  جولائی  2015

رواں سال میں اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)رواں سال2015ءکے دوران یکم جنوری سے اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے95میچ فیصلہ کن اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔افعانستان نے10میچ کھیلے،3میچ جیتے اور7میچ ہارے افعانستان کی کامیابی کاتناسب30فیصدہے۔آسٹریلیانے13میچ کھیلے،11میچ جیتے،ایک میچ ہارااورایک میچ غئرفیصلہ کن رہا آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب91.66فیصدہے۔بنگلہ دیش نے15میچ کھیلے10میچ جیتے اور5میچ ہارے بنگلہ دیش کی کامیابی… Continue 23reading رواں سال میں اب تک14ٹیموں کے مابین100ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے بازقرار

datetime 23  جولائی  2015

اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے بازقرار

کولمبو(نیوز ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام کپتانی کے بوجھ تلے دب کر کارکردگی نہ دکھا سکے لیکن اظہر علی کو کپتانی خوب راس آئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ بطور قائد رنز بنانے کے اعتبار سے دنیا کے کامیاب ترین بلے باز بن گئے ہیں۔اظہر علی اب تک 10 ون ڈے… Continue 23reading اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے بازقرار

چٹا گانگ ٹیسٹ: تیسرا دن شروع، بنگلہ دیش کے 4وکٹوں پر 195رنز

datetime 23  جولائی  2015

چٹا گانگ ٹیسٹ: تیسرا دن شروع، بنگلہ دیش کے 4وکٹوں پر 195رنز

چٹا گانگ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹا گانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ میچ میں آج تیسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے، جہاں بنگال ٹائیگرز اپنی پہلی اننگ 179رنز 4وکٹوں پر دوبارہ شروع کی ہے اور اب تک انہوں… Continue 23reading چٹا گانگ ٹیسٹ: تیسرا دن شروع، بنگلہ دیش کے 4وکٹوں پر 195رنز

15ہاکی پلیئرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

datetime 23  جولائی  2015

15ہاکی پلیئرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) ملائیشین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے15قومی کھلاڑیوں کو اجازت مل گئی، پی ایچ ایف نے تمام پلیئرز کواجازت نامہ دیتے ہوئے ایک صفحے پر مشتمل بیان حلفی پر بھی دستخط لیے جس کی رو سے وہ انٹرنیشنل ایونٹس ہونے کی صورت میں ہر حال میں دستیابی یقینی بنانے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات… Continue 23reading 15ہاکی پلیئرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

تمیم اقبال نے ڈی کک کو کندھا مار دیا، آملا نے بیچ بچاوء کرایا

datetime 23  جولائی  2015

تمیم اقبال نے ڈی کک کو کندھا مار دیا، آملا نے بیچ بچاوء کرایا

چٹا گانگ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک کو کندھا مار دیا۔30ویں اوور کی آخری گیند کھیلنے کے بعد وہ ڈی کک کی جانب مڑے ان سے کوئی بات کی اور پھر کندھا مار دیا، اس سے قبل کہ معاملہ مزید خراب ہوتا ہاشم… Continue 23reading تمیم اقبال نے ڈی کک کو کندھا مار دیا، آملا نے بیچ بچاوء کرایا

احمد شہزاد مین آف دی میچ قرار

datetime 23  جولائی  2015

احمد شہزاد مین آف دی میچ قرار

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 95رنز اسکور کرنے والے احمد شہزاد کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ہے۔احمد شہزاد نے 90 گیندوں پر 95رنز کی اننگز کھیلی۔اس موقع پر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ کوشش تھی کہ ٹیم… Continue 23reading احمد شہزاد مین آف دی میچ قرار

بھارت میں شدید تنقید کے باوجود پاک سری لنکا چوتھے ون ڈے میچ کے دوران بھی ثانیہ اورشعیب کی حیرت انگیز انٹری

datetime 22  جولائی  2015

بھارت میں شدید تنقید کے باوجود پاک سری لنکا چوتھے ون ڈے میچ کے دوران بھی ثانیہ اورشعیب کی حیرت انگیز انٹری

کولمبو(نیوزڈیسک)بھارت میں شدید تنقید کے باوجود پاک سری لنکا چوتھے ون ڈے میچ کے دوران بھی ثانیہ اورشعیب کی حیرت انگیز انٹری،پاکستان کی سری لنکا کے خلاف جیت پر ثانیہ مرزا کے شعیب ملک اورساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ڈانس پر بھارت میں جاری شدید تنقید کے باوجود ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی پاکستان اور… Continue 23reading بھارت میں شدید تنقید کے باوجود پاک سری لنکا چوتھے ون ڈے میچ کے دوران بھی ثانیہ اورشعیب کی حیرت انگیز انٹری