اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ ، سری لنکا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پہلے دوٹی ٹونٹی میچوں میں بھارتی شکست کے بعدآئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پہلے ،پاکستان دوسرے اورآسٹریلیانمبرپرہے ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق سری لنکا نے15 میچوںمیں1891پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ126ہے۔ دوسرے نمبرپرپاکستان نے24میچوںمیں2903پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 121ہے۔تیسرے نمبرپرآسٹریلیا نے17میچوں میں2006پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹن118ہے۔چوتھے نمبرپرویسٹ انڈیز نے 17 میچوں میں 1994پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔پانچویںنمبرپرجنوبی افریقہ نے25میچوںمیں2879پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ115ہے۔ چھٹے نمبرپربھارت نے14میچوںمیں1537پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ110ہے۔ساتویںنمبرپرنیوزی لینڈ نے 19 میچوں میں 2047پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ108ہے۔ آٹھویںنمبرپرانگلینڈنے17میچوںمیں1825پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 107 ہے۔ نویں نمبر پر افعانستان نے12میچوںمیں926پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔ دسویںنمبرپربنگلہ دیش نے 10 میچوں میں 733 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ73ہے۔گیارہویںنمبرپرہانگ کانگ نے7میچوںمیں503پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 72 ہے۔ بارہویں نمبر پرسکاٹ لینڈ نے 10 میچوں میں 661پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ66ہے۔تیرہویںنمبرپرہالینڈ نے 14 میچوں میں 859 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 61 ہے۔ چودھویں نمبر پر زمباوے نے12میچوںمیں647پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 54 ہے۔ پندرہویں نمبر پر آئر لینڈنے 10 میچوں میں 422 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 42ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…