پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک اور فیصلے پر یوٹرن لے لیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک اور فیصلے پر یوٹرن لے لیا، سابق اولمپئن طاہر زمان سے جونیئر ٹیم منیجر کا عہدہ واپس لے کر یہ ذمہ داری بریگیڈیئر(ر)خالد مختار فارانی کو سونپ دی گئی۔اس سے قبل پی ایچ ایف کی نئی انتظامیہ نے سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے طاہر زمان کو… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک اور فیصلے پر یوٹرن لے لیا







































