ابوظہبی(آن لائن)پاکستانی بلے بازشعیب ملک نے ایک اور انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیاہے اور وہ ایک ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رنز بنائے سب سے زیادہ 245رنزبنانیوالے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اس سے پہلے یہ اعزاز اسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے پاس تھا جنہوں نے بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ میں 2013ئ میں کھیلے جانیوالے میچ میں صفر اور 242رنز بنائے تھے۔یادرہے کہ انگلینڈ کے خلاف ابوظہبی میں پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں شعیب ملک نے 245رنز سکور کیے تھے لیکن دوسری اننگ میں میچ کے آخری روز بغیر کوئی رنزبنائے پویلین لوٹ گئے۔
شعیب ملک نے ایک اور انوکھااعزازاپنے نام کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































