اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوادعالم جمعرات کواپنی30ویں سالگرہ منائیں گے۔فوادعالم 8اکتوبر1985ءکوکراچی مےں پےدا ہوئے۔ انہوںنے اپنے ٹیسٹ کیرےئرکاآغاز12جولائی2009ءکوکولمبومیںسری لنکاکے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ 24تا28نومبر2009ءکونیوزی لینڈکے خلاف کھیلا۔ون ڈے انٹرنےشنل کیرےئرکاآغاز22مئی2007ءکوسری لنکاکے خلاف ابوظہبی مےںکھیلا۔اورآخری ون ڈے22اپریل2015ءکوبنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ میںکھےلا۔ٹونٹی ٹونٹی کیرےئرکاآغاز4ستمبر2007ءکوکینیاکے خلاف نیروبی میںکیااورآخری ٹونٹی ٹونٹی میچ26دسمبر2010ءکونیوزی لینڈکے خلاف آکلینڈ میںکھیلا۔فوادعالم نے ٹیسٹ کرکٹ میں3میچوںکی6اننگزمےں41.66کی اوسط سے23چوکوںاوراےک چھکے کی مددسے250رنزبنائے۔جن مےںاےک سنچری شامل ہے انکازےادہ سے زےادہ انفرادی سکور168رنزہے۔فیلڈنگ کے دوران ٹیسٹ میچوںمےں3کیچ بھی پکڑے۔ون ڈے میچوں مےں انہوں نے 38 میچوں کی 36اننگزمےں40.25کی اوسط سے59چوکوںاور6 چھکوں کی مددسے 966رنزبنائے۔جن مےںاےک سنچری اور6نصف سنچریاں شامل ہےں انکازےادہ سے زےادہ انفرادی سکور114رنزناٹ آو¿ٹ ہے۔بولنگ مےں398گیندوںپر377رنزدے کر75.40کی اوسط سے5وکٹیںلیںاورفیلڈنگ کے دوران10کیچ بھی پکڑے۔ٹونٹی ٹونٹی میچوںمےںانہوںنے24میچوںکی17اننگزمےں17.63کی اوسط سے7چوکوںاور7 چھکوں کی مددسے 194رنزبنائے۔انکازےادہ سے زےادہ انفرادی سکور28رنزہے۔بولنگ مےں90گیندوںپر95رنزدے کر11.87کی اوسط سے8وکٹیںلیںاورفیلڈنگ کے دوران7کیچ بھی پکڑے۔