قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ختم کرنے کی سفارش
لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں عبرتناک شکست کی تحقیقات کرنے والی پی ایچ ایف فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے سلیکشن کمیٹی ختم کرنے کی سفارش کر دی۔ کوچ اور منیجر کا عہدہ الگ الگ کرنے اور قومی کھیل کے لیے خصوصی بیل آﺅٹ پیکج دینے کی تجاویز بھی دی گئی ہیں، کمیٹی نے اولمپکس سے… Continue 23reading قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ختم کرنے کی سفارش