پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(بدھ) ہوگا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (بدھ)بدھ سے شروع ہوگا تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان گزشتہ روز کردیا تھا، بیٹنگ آل راﺅنڈر ملندا سری وردنے اور وکٹ کیپر بیٹسمین کوسال مینڈس کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم ان دونوں دورہ سری لنکا پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ سکواڈ میں اینجلو میتھیوز (کپتان)، لاہیرو تھریمانے (نائب کپتان)، کوشال سلوا، دیمتھ کرونا رتنے، دنیش چندیمل، کوسال پریرا، ملندا سری وردنے، کوسال پریرا، کوسال مینڈس، رنگنا ہیراتھ، دلروان پریرا، تھرندو کوشال، دھمیکا پرساد، نوان پردیپ، سرنگا لکمل اور دشمانتھا چمیرا شامل ہیں۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ14 سے 18 اکتوبر تک گال جبکہ دوسرا ٹیسٹ 22 سے 26 اکتوبر تک کولمبو میں کھیلا جائےگا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…