ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ 10 ہزار میٹر ریس موفاراح نے جیت لی
بیجنگ(نیوز ڈیسک) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں برطانوی ایتھلیٹ مو فاراح نے 10 ہزار میٹر ریس جیت لی، دفاعی چیمپئن کا یہ ریکارڈ چھٹا عالمی ٹائٹل بنا،32 سالہ فاراح نے 27 منٹ 01.13 سیکنڈز میں مقررہ فاصلہ طے کیا۔کینیا کے جیفری کیموورر نے چاندی جبکہ ہموطن پال تینوئی نے برانز میڈل پایا، فاراح آئندہ ہفتے… Continue 23reading ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ 10 ہزار میٹر ریس موفاراح نے جیت لی