ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی بچوں نے ”سنگاپور“میں کمال کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

پاکستانی بچوں نے ”سنگاپور“میں کمال کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی بچوں نے ”سنگاپور“میں کمال کردیا- ڈیبیٹنگ سوسائٹی آف پاکستان کی انڈر19ٹیم جوکہ ان دنوں سنگاپورمیں ورلڈسکولزڈیبیٹنگ چیمپین شپ 2015میں ہورہی ہے اس ایونٹ میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اورجمعرات کے روز اس کامقابلہ میزبان ٹیم سنگاپورسے ہوگا۔اس ٹیم کے ممبران ہیں جس میں آزادظفرحیدرکاتعلق ایچی سن ،حمزہ طارق… Continue 23reading پاکستانی بچوں نے ”سنگاپور“میں کمال کردیا

ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 اگست سے شروع ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2015

ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 اگست سے شروع ہوگا

کانٹربری (نیوز ڈیسک) ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 سے 14 اگست تک کانٹربری میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز میں 2-1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیا ویمنز کو ایشز میں سبقت حاصل ہے۔ واحد ٹیسٹ کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی… Continue 23reading ویمنز ایشز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 اگست سے شروع ہوگا

سرفرازتنازع ٹیم کی فتوحات پر حاوی ہونے لگا، کوچ ناخوش

datetime 5  اگست‬‮  2015

سرفرازتنازع ٹیم کی فتوحات پر حاوی ہونے لگا، کوچ ناخوش

کراچی(نیوز ڈیسک) سرفراز احمد کو ٹی20میں نہ کھلانے کا تنازع قومی ٹیم کی سری لنکا میں فتوحات پر حاوی ہونے لگا ہے جب کہ کوچ وقار یونس اس سے بے حد ناخوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی لینڈرز کو ٹیسٹ، ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست دی، مگر ان دنوں… Continue 23reading سرفرازتنازع ٹیم کی فتوحات پر حاوی ہونے لگا، کوچ ناخوش

فیفا کا فیصل صالح حیات کے حق میں فیصلہ ، عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کالعدم

datetime 5  اگست‬‮  2015

فیفا کا فیصل صالح حیات کے حق میں فیصلہ ، عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کالعدم

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تنازع کی وجہ جاننے کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے والے فیفا اور ایشین فٹبال کے وفد نے فیصل صالح حیات کو فیڈریشن کے سربراہ کے عہدے سے ہٹانے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ایک غیر معمولی کانگریس اجلاس میں… Continue 23reading فیفا کا فیصل صالح حیات کے حق میں فیصلہ ، عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کالعدم

بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کےخلاف3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی

datetime 5  اگست‬‮  2015

بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کےخلاف3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی

کولمبو (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں دورے کا آغاز سری لنکا بورڈ الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے کرے گی جو جمعرات سے آر پریما داسا سٹیڈیم کولمبو میں شروع ہوگا۔ سری لنکا اور… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کےخلاف3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 5  اگست‬‮  2015

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے اشارہ ملتے ہی وہ استعفی دے دیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار فیڈریشن کو ٹھہرایا اور وزیر اعظم… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ویڈیو پوسٹ کرو اور کوچز کی توجہ پاو¿، پی سی بی کا منفرد فیصلہ

datetime 5  اگست‬‮  2015

ویڈیو پوسٹ کرو اور کوچز کی توجہ پاو¿، پی سی بی کا منفرد فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ویڈیو پوسٹ کرو، این سی اے کوچز کی توجہ پاو¿، پی سی بی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے ویب سائٹ لانچ کرے گا، کوچز باقاعدگی سے جائزہ لیتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے لئے بلائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے میڈیا… Continue 23reading ویڈیو پوسٹ کرو اور کوچز کی توجہ پاو¿، پی سی بی کا منفرد فیصلہ

اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا پاکستان کے 77رکنی دستے نے 9کھیلوں میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے خصوصی بچے وطن واپس پہنچ گئے۔ چیمپئنز کو خوش آمدید کہنے عزیز و اقارب کے… Continue 23reading اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے پاکستان ہاکی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی

datetime 5  اگست‬‮  2015

اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے پاکستان ہاکی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے قومی کھیل کے زوال کو دیکھتے ہوئے پاکستان ہاکی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیمبر کے قائمقام صدر اشفاق چٹھہ نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کو پہچان دینے والی ہاکی ٹیم کی حالیہ کارکردگی دیکھ کر سر شرم… Continue 23reading اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے پاکستان ہاکی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی