بورڈ نے سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف کو جارحانہ بیانات دینے سے روک دیا
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سزا یافتہ سابق قومی کرکٹر محمد آصف کو جارحانہ بیانات دینے سے روک دیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اپنے لئے مزید مسائل پیدا نہ کریں اور بحالی پروگرام پر توجہ ملحوظ رکھیں۔یہ ہدایات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جبکہ محمد آصف نے سزا یافتہ کھلاڑیوں… Continue 23reading بورڈ نے سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف کو جارحانہ بیانات دینے سے روک دیا