ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مائیکل کلارک کی ناقص کارکردگی کینگروز کی شکست کا سبب بنی

datetime 10  اگست‬‮  2015

مائیکل کلارک کی ناقص کارکردگی کینگروز کی شکست کا سبب بنی

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق قائد ای ین چیپل کا کہنا ہے کہ مائیکل کلارک کی ناقص فارم ایشز سیریز میں کینگروز کی شکست کا سبب بنی۔کپتان نے بہادری دکھانے کے بجائے توہم پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی، بوڑھے بیٹسمینوں کا انتخاب خطرے کی گھنٹی ثابت ہورہا ہے، ان خیالات کا… Continue 23reading مائیکل کلارک کی ناقص کارکردگی کینگروز کی شکست کا سبب بنی

آسٹریلیا مایوس کن ایشز شکست کا پوسٹ مارٹم کرےگا

datetime 10  اگست‬‮  2015

آسٹریلیا مایوس کن ایشز شکست کا پوسٹ مارٹم کرےگا

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا مایوس کن ایشز شکست کا پوسٹ مارٹم کرے گا، سی اے چیف کے مطابق کرکٹ کا کھیل بھی پریوں کی کہانی جیسا ہے جس میں ہمیشہ خوشگوار اختتام نہیں ہوتا، مائیک کلارک کے ریٹائرمنٹ پر جیمز سدرلینڈ نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کیریئر کارکردگی کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا… Continue 23reading آسٹریلیا مایوس کن ایشز شکست کا پوسٹ مارٹم کرےگا

عمر گل نے ڈومیسٹک کرکٹ پر سوالیہ نشان لگادیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

عمر گل نے ڈومیسٹک کرکٹ پر سوالیہ نشان لگادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عمر گل نے ملکی ڈومیسٹک کرکٹ پر سوالیہ نشان لگا دیا، پیسر کا کہنا ہے کہ پچز کا معیار اورکھلاڑیوں کے معاوضے بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ملکی سطح کے مقابلوں کا شیڈول اورگیندوں کا برانڈ بار بار تبدیل کرنے سے گریزکرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق گھٹنے کی انجری کا آپریشن ہونے کے بعد… Continue 23reading عمر گل نے ڈومیسٹک کرکٹ پر سوالیہ نشان لگادیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں زمبابوے کو ٹی20 میں 80رنز سے شکست

datetime 10  اگست‬‮  2015

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں زمبابوے کو ٹی20 میں 80رنز سے شکست

ہرارے(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی20 میچ آج ہرارے میں کھیلا گیا۔ میچ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 80رنز سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے کے گراﺅنڈ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تو کیوی ٹیم نے بھی اس کا بھرپور… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے ہاتھوں زمبابوے کو ٹی20 میں 80رنز سے شکست

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریزکا میچ کل کھیلا جائےگا

datetime 10  اگست‬‮  2015

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریزکا میچ کل کھیلا جائےگا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ٹرائنگولر سیریز، بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں میچ منگل کوکھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز چنائی میں جاری ہے۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ ¾ دوسرے میچ میں بھارت کو 119 رنز… Continue 23reading بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریزکا میچ کل کھیلا جائےگا

آسٹریلیا سے پانچواں ٹیسٹ؛ انگلش اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن کی واپسی

datetime 10  اگست‬‮  2015

آسٹریلیا سے پانچواں ٹیسٹ؛ انگلش اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن کی واپسی

ناٹنگھم(نیوز ڈیسک) انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ایشز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، تیسرے میچ کے موقع پر سائیڈ اسٹرین سے دوچار ہونے والے پیسر جیمز اینڈرسن کی واپسی ہوگئی۔میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری مل چکی ہے، دونوں ممالک میں سیریز کا اختتامی ٹیسٹ… Continue 23reading آسٹریلیا سے پانچواں ٹیسٹ؛ انگلش اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن کی واپسی

6 ریڈ اسنوکر،10 قومی پلیئرز پری کوارٹر فائنل میں شامل

datetime 10  اگست‬‮  2015

6 ریڈ اسنوکر،10 قومی پلیئرز پری کوارٹر فائنل میں شامل

کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی نمبر2 محمد سجاد سمیت 10 قومی کھلاڑی 6 ریڈ عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فا ئنل مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔اعزاز کا دفاع کرنے والے بھارتی پلیئر پنکج ایڈوانی بھی راو¿نڈ16 کا ٹکٹ پانے میں کامیاب رہے، 32 کھلاڑیوں کا ناک آو¿ٹ راو¿نڈ پیرکوکھیلا جائیگا، اسی روز دوسرے… Continue 23reading 6 ریڈ اسنوکر،10 قومی پلیئرز پری کوارٹر فائنل میں شامل

آسٹریلیا اور نارتھمپٹن شائر کے مابین تین روزہ ٹور میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

datetime 10  اگست‬‮  2015

آسٹریلیا اور نارتھمپٹن شائر کے مابین تین روزہ ٹور میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نارتھمپٹن شائر کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ 14 اگست سے کاﺅنٹی گراﺅنڈ نارتھمپٹن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم 14 سے… Continue 23reading آسٹریلیا اور نارتھمپٹن شائر کے مابین تین روزہ ٹور میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

2015ءمیں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیا رہی؟جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 10  اگست‬‮  2015

2015ءمیں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیا رہی؟جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے موجودہ سال2015ءکے دوران اب تک10ٹیموں کے خلاف 20ایک روزہ میچز کھیلے جن میں سے9میچ جیتے،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا،قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا،بنگلہ دیش،بھارت،نیوزی لینڈاورویسٹ انڈیزکے خلاف جیت نہ سکی۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف ایک میچ کھیلاجس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے 3میچ… Continue 23reading 2015ءمیں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیا رہی؟جانیئے اس رپورٹ میں