دورہ زمبابوے اور انگلینڈ ، یونس خان ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام
لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ زمبابوے کے لئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جب کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا تاہم تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک بار پھر ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے جب کہ سعید اجمل کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں… Continue 23reading دورہ زمبابوے اور انگلینڈ ، یونس خان ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام