برطانوی بھائیوں نے انگلش کائونٹی کرکٹ کا 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
لندن(آن لائن) اوول کے تاریخی میدان میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کے چھوٹے میچ کے بڑے ریکارڈ نے اسے تاریخ ساز بنا دیا۔ نارتھمپٹن شائر کے خلاف سرے کی طوفانی بولنگ نے تین روزہ میچ کی پہلی اننگز میں ایک سو دس رنز تک محدود کر دیا جس میں Curran برادرز نے ریکارڈ کارکردگی دکھائی۔ بڑے… Continue 23reading برطانوی بھائیوں نے انگلش کائونٹی کرکٹ کا 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا