ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے کے خلاف سیریز ،شاہد آفریدی کے بارے میں افواہیں،پی سی بی نے وضاحت کردی

datetime 10  اگست‬‮  2015

زمبابوے کے خلاف سیریز ،شاہد آفریدی کے بارے میں افواہیں،پی سی بی نے وضاحت کردی

کراچی(نیوزڈیسک)چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ بہترین ٹیم کی سلیکشن کےلئے مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا پڑےگا ¾زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کو آرام دینے کا کوئی پروگرام نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وسیم اکرم کی ٹریننگ سے نوجوان کھلاڑیوں میں بہتری آئی ہے اچھی… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف سیریز ،شاہد آفریدی کے بارے میں افواہیں،پی سی بی نے وضاحت کردی

بھارتی کرکٹ پر داغ لگ گیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

بھارتی کرکٹ پر داغ لگ گیا

چنئی(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ پر داغ لگ گیا، جنوبی افریقا “اے” ٹیم کے 10 کھلاڑی ناقص کھانے کے باعث فوڈ پوائزن کا شکار ہوگئے۔بلند و بانگ دعوے کرنے والے بھارت کے شہر چنئی میں میزبان بھارت، جنوبی افریقا اورآسٹریلیا کی “اے” ٹیموں کے درمیان سہہ فریقی سیریز کھیلی جارہی ہے ،ناقص کھانا کھانے کے باعث جنوبی افریقہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ پر داغ لگ گیا

سنٹرل کنٹریکٹ کے لئے30 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

datetime 9  اگست‬‮  2015

سنٹرل کنٹریکٹ کے لئے30 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 30 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی ہے، ون ڈے کپتان اظہر علی اے اور سابق کپتان شعیب ملک بی کیٹگری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی منظوری کے بعد نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا… Continue 23reading سنٹرل کنٹریکٹ کے لئے30 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

datetime 9  اگست‬‮  2015

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

لاہور(نیوز ڈیسک) مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کیلیے بے تاب ہیں، ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے، دیگر کھیلوں کے باہمی مقابلے ہوسکتے ہیں تو کرکٹ میں کیوں نہیں؟پاکستان سپر لیگ سے کرکٹرز کو مالی فائدہ اور صلاحیتیں نکھارنے کا موقع حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

آفریدی کو آرام نہیں دیا جا رہا: چیف سلیکٹر

datetime 9  اگست‬‮  2015

آفریدی کو آرام نہیں دیا جا رہا: چیف سلیکٹر

لاہور(نیوز ڈیسک ) پی سی بی کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے بہترین ٹیم کی سلیکشن کے لئے منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا پڑے گا، ٹی ٹوئینٹی کپتان شاہد آفریدی کو آرام دینے کا کوئی پروگرام نہیں۔ ہارون رشید نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں وسیم اکرم کے زیر… Continue 23reading آفریدی کو آرام نہیں دیا جا رہا: چیف سلیکٹر

غیرملکی کھلاڑی سکیورٹی اوردیگرانتظامات سے مطمئن

datetime 9  اگست‬‮  2015

غیرملکی کھلاڑی سکیورٹی اوردیگرانتظامات سے مطمئن

لاہور(نیوز ڈیسک) کراچی میں جاری سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کے حوالے سے غیر ملکی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، غیر ملکی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں سکیورٹی سمیت کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں اور وہ مطمئن ہو کر اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے… Continue 23reading غیرملکی کھلاڑی سکیورٹی اوردیگرانتظامات سے مطمئن

پاکستانی نژاد آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کوئینز لینڈ کے کپتان مقرر

datetime 9  اگست‬‮  2015

پاکستانی نژاد آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کوئینز لینڈ کے کپتان مقرر

سڈنی (آن لائن) پاکستانی نژاد آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کو آئندہ سیزن کیلئے کوئینز لینڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ عثمان خواجہ ، جیمز ہوپس کی جگہ لیں گے جو کہ گزشتہ موسم گرما میں اپنے عہدے سے علیحدہ ہوگئے تھے۔ اس سلسلے میں کوئینز لینڈ کرکٹ چیئرمین جم ہولڈنگ نے اپنے بیان… Continue 23reading پاکستانی نژاد آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کوئینز لینڈ کے کپتان مقرر

وسیم اکرم پرحملے میں ملوث ملزم گرفتار، گاڑی بھی آمد

datetime 8  اگست‬‮  2015

وسیم اکرم پرحملے میں ملوث ملزم گرفتار، گاڑی بھی آمد

کراچی(نیوزڈیسک) پولیس نے وسیم اکرم پر فائرنگ کرنے والے شخص کی اصل گاڑی برآمد کرتے ہوئے ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی کراچی شرقی ڈاکٹرمنیرشیخ کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج، وسیم اکرم کی جانب سے دی گئی معلومات اورعینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں گزشتہ روزالطاف نامی شخص… Continue 23reading وسیم اکرم پرحملے میں ملوث ملزم گرفتار، گاڑی بھی آمد

 انگلینڈ نے آسڑیلیاکوہراکرایشزسیریزاپنے نام کرلی

datetime 8  اگست‬‮  2015

 انگلینڈ نے آسڑیلیاکوہراکرایشزسیریزاپنے نام کرلی

نوٹنگھم(نیوزڈیسک) انگلینڈ نے آسڑیلیاکوہراکرایشزسیریزاپنے نام کرلی .انگلینڈ نے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی۔نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 253 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد انگلش ٹیم نے نہ… Continue 23reading  انگلینڈ نے آسڑیلیاکوہراکرایشزسیریزاپنے نام کرلی