ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بس اب بہت ہوگئی۔۔مصباح الحق نے آخری خواہش بتادی

datetime 26  جولائی  2015

بس اب بہت ہوگئی۔۔مصباح الحق نے آخری خواہش بتادی

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس… Continue 23reading بس اب بہت ہوگئی۔۔مصباح الحق نے آخری خواہش بتادی

آخری ون ڈے ،پاکستان نے پھر وہی کردیا جس کی توقع نہ تھی

datetime 26  جولائی  2015

آخری ون ڈے ،پاکستان نے پھر وہی کردیا جس کی توقع نہ تھی

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک) سری لنکا نے 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے ہمبن ٹوٹا کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کشال پریرا اور کپتان انجیلو میتھیوزکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں کے… Continue 23reading آخری ون ڈے ،پاکستان نے پھر وہی کردیا جس کی توقع نہ تھی

پاک سری لنکا پانچویں ون ڈے کے دوران محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

datetime 26  جولائی  2015

پاک سری لنکا پانچویں ون ڈے کے دوران محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)پاک سری لنکا پانچویں ون ڈے کے دوران محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، تفصیلات کے مطابق پاک سری لنکا پانچویں ون ڈے کے دوران محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، اپنے ون ڈے کیرئیر کے پانچ ہزار رنز مکمل کرلئے،محمد حفیظ نے میچ کے دوران شاندار چوکا جڑ… Continue 23reading پاک سری لنکا پانچویں ون ڈے کے دوران محمد حفیظ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 26  جولائی  2015

پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے ہمبنٹوٹا کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں مہمان ٹیم کی گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور آئی لینڈرز نے ایک وکٹ ک نقصان پر 200 رنز بنا لئے ہیں۔ کوشال… Continue 23reading پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

چیمپیئنز ٹرافی میں 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں،محمدحفیظ

datetime 26  جولائی  2015

چیمپیئنز ٹرافی میں 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں،محمدحفیظ

کولمبو(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں 8 کے بجائے 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں۔محمدحفیظ کا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں 8 کے بجائے 9 ٹیمیں شامل ہوں اور ٹورنامنٹ سنگل لیگ… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی میں 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں،محمدحفیظ

چٹاگانگ: بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ ڈرا

datetime 26  جولائی  2015

چٹاگانگ: بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ ڈرا

چٹاگانگ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی فیصلے کے ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد چوتھے اور پانچویں دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور میچ بغیر کسی… Continue 23reading چٹاگانگ: بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ ڈرا

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

datetime 26  جولائی  2015

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہمبنٹوٹا(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کو لنکن ٹیم پر 5میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن4۔1 برتری حاصل ہے۔ اس سے پہلے گرین شرٹس نے لنکن ٹیم کو چوتھے میچ میں شکست دے… Continue 23reading ہمبنٹوٹا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری آنا کرشماتی تبدیلی ہے،ظہیر عباس

datetime 26  جولائی  2015

پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری آنا کرشماتی تبدیلی ہے،ظہیر عباس

کولمبو(نیوز ڈیسک)ظہیر عباس پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری دیکھ کر دنگ رہ گئے، انھوں نے اسے کرشماتی تبدیلی قرار دیدیا، آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے والے سابق کرکٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے ٹیم میں نئی جان ڈال دی، سلیکشن میں تسلسل نے بھی گرین شرٹس کے اعتماد میں اضافہ کیا۔ظہیرعباس نے آئی… Continue 23reading پاکستانی فیلڈنگ میں بہتری آنا کرشماتی تبدیلی ہے،ظہیر عباس

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

datetime 26  جولائی  2015

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کیخلاف اپیل کی مخالفت کر دی۔ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا، وہ بطور بیٹسمین بھی ٹیم کیلیے اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے مطابق یوں محسوس ہوتا ہے کہ… Continue 23reading شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی