لاہور (نیوزڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرسلیکشن کمیٹی نے یونس خان کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے مشاورت مکمل کر لی ہے اور ٹیم انتظامیہ سے 20 ممکنہ کھلاڑیوں پررائے بھی طلب کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے یونس خان کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا ہے جبکہ رفعت اللہ کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق احمد شہزاد کو ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ بلال آصف کی شمولیت ان کے باؤلنگ ایکشن کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔
سلیکشن کمیٹی کا یونس خان کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































