راجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے
نیویارک(نیوز ڈیسک)راجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جوکووچ سے مقابلہ ہو گا۔ ورلڈ نمبر ون نواک جوکووچ نے نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد… Continue 23reading راجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے