اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹریونس خان کی سلیکشن کے حوالے سے سلیکشن بورڈ میں نیا تنا زعہ کھڑ ا ہو گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)سٹار کرکٹر یونس خان کی سلیکشن کے حوالے سے سلیکشن بورڈ میں نیا تنا زعہ کھڑ ا ہو گیا ، ہیڈ کوچ وقار یونس ، ٹیم منیجر انتخاب عالم اورباﺅلنگ کو چ مشتاق احمد نے یونس خان کی ونڈے ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کر دی ،چیف سلیکٹر معاملے کو سلجھانے کے لیے دبئی روانہ ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ کی ٹیم کی منیجمنٹ میں سٹار کرکٹر ز کی سلیکشن سے متعلق نیا تنازعہ سامنے آ گیا ہے جسکی وجہ سے ونڈے ٹیم کے اعلان میں میں بھی تاخیر کا سامنا ہے رپورٹ کے مطابق یہ تنازعہ سٹار کرکٹر یونس خان کی سلیکشن کی وجہ سے کھڑا ہوا ہے کیونکہ ہیڈ کوچ وقار یونس ، ٹیم منیجر انتخاب عالم اورباﺅلنگ کو چ مشتاق احمد نے انکی ونڈے ٹیم میں شمو لیت کی مخالفت کر دی ہے اور اسی معاملے کو سلجھانے کے لیے پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر دبئی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ٹیم منیجمنٹ سے بات کر کے معاملے کو حل کرانے کی کوشش کریں گے ۔واضح رہے کہ سٹار کرکٹر ورلڈ کپ کے بعد سے ونڈے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…