لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے 16کھلاڑیوں کی فہرست ٹیم مینجمنٹ کو بھجوادی تاکہ کپتان اور کوچ اپنی رائے دے سکیں،ٹیم میں یونس خان کا نام بھی شامل ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 11نومبر سے شروع ہو گی،چار میچز کی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے16کھلاڑیوں کا چناﺅ کرلیا ہے اور مشاورت کے لیے فہرست ٹیم مینجمنٹ کو یو اے ای بھجوادی ہے۔ٹیم میں یونس خان کا نام بھی شامل ہے جنہیں ورلڈ کپ کے بعدون ڈے ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا، یونس خان اسد شفیق کی جگہ لیں گے یا صہیب مقصود کی ،اس کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔
انگلینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز ، 16کھلاڑیوں کی فہرست تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































