اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان سے ایشیا کپ میں شرکت کی پھر درخواست کر دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے وقت مانگ لیا، پہلا بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ جنوری میں بھارت میں منعقد ہو گا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان سے ایشیا کپ میں شرکت کی پھر درخواست کی ہے۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے سکیورٹی کی خراب صورتحال کی وجہ سے بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا تھا، بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل نے پاکستان سے شرکت کی دوبارہ درخواست کی ہے۔تاہم پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے وقت مانگ لیا، پہلا بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ جنوری میں بھارت میں منعقد ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…