اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کے امکانات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک )پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کے امکانات سامنے آئے ہیں اور امکان ہے کہ جوز بٹلر کو تیسرے ٹیسٹ کےلئے ٹیم میں شامل نہیں کیا جائیگا اس ضمن میں انگلینڈ کے ہیڈ کوچ ٹریور بیلس سے رابط کیا گیا تو انہوںنے اس کی تصدیق سے گریز کیا بٹلر کو تیسرے ٹیسٹ کےلئے ٹیم میں شامل کیا جائیگا ۔وکٹ کیپر بلے باز نے دو ٹیسٹ میچوں میں صرف 34رنز بنائے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ اور کپتان کھلاڑیوں کی تبدیلی کے بارے میں بات چیت میں مصروف ہیں اور ٹیم میں اہم تبدیلیوں کی توقع ہے امکان ہے کہ ان کی جگہ جونی بیئر سٹو کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…