اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈکے خلا ف ون ڈے اورٹی20کےلئے سلیکشن کمیٹی کی مشاورت مکمل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کی مشاورت مکمل ہوگئی، یونس خان کی سات ماہ بعد ون ڈے اسکوا ڈ میں شمولیت کا امکان ہے،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغازگیارہ نومبرسے ہوگا جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریزستائیس نومبر سے یکم دسمبر تک کھیلی جائے گی۔سلیکشن کمیٹی نے یونس خان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے حوا لے سے کپتان اورکوچ سے رائے طلب کرلی ہے،ٹیسٹ میں رنزکے انبارلگانے والے یونس خان کوون ڈے میں ایک اور مو قع دئیے جانے کا امکان ہے،دوسری جانب پشاور سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بلے باز رفعت اللہ مہمند کی ٹی ٹوئنٹی اسکوا ڈ میں شمولیت متوقع ہے،چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی منظوری کے بعد قومی ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان تیسرے ٹیسٹ کے دوران کیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…