چوتھا ون ڈے‘انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تین وکٹ سے ہرا دیا
ہیڈنگلے لیڈ(نیوز ڈیسک)انگلینڈ نے آسٹریلیا سیریز کے چوتھے ون ڈے میں تین وکٹ سے ہراکر پانچ میچز کی سیریز سے دو دو سے برابر کردی۔ ہیڈنگلے لیڈ میں کھیلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹ پر 299 رنز اسکور کئے۔ گلن میکسویل 85 جارج بیلی 75 اور میتھیو ویڈ نے 50… Continue 23reading چوتھا ون ڈے‘انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تین وکٹ سے ہرا دیا