عمران خان نے پاکستان سپر لیگ ملک سے باہر کرانے کی مخالفت کردی
لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان سپر لیگ ملک سے باہر کرانے کی مخالفت کردی کہتے ہیں سپرلیگ سے پیسہ بنے گا کرکٹ کو فائدہ نہیں ہوگا۔انیس سوبانوے کی عالمی چیمپئن ٹیم کے کپتان عمران خانکا کہنا ہے کہ ملک سے باہر پاکستان سپر لیگ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا لیگ… Continue 23reading عمران خان نے پاکستان سپر لیگ ملک سے باہر کرانے کی مخالفت کردی