فیفاکو ایک اورجھٹکا، والکے بھی معطل کردیے گئے
زیورخ(نیوز ڈیسک) فیفا کو تازہ اسکینڈل پر ایک اورجھٹکا لگ گیا، سیکریٹری جنرل کو ٹکٹنگ اسکینڈل کے الزامات پر معطل کردیا گیا ، ان کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، جیروم والکے نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انھیں بے سروپا اورتوہین آمیزقراردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا گذشتہ روز ایک نئے اسکینڈل کا… Continue 23reading فیفاکو ایک اورجھٹکا، والکے بھی معطل کردیے گئے