”محمد حفیظ پھرپھنس گئے“
لاہور(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس دوبارہ بھجوادیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس بھجوایا گیا ہے کیونکہ ان… Continue 23reading ”محمد حفیظ پھرپھنس گئے“