اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کی اصل وجہ بیان کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فیملی کو وقت دینا چاہتا ہوں، ٹیسٹ اور ٹی 20سے زیادہ ون ڈے میں اچھا کھیل پیش کر سکتا ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ میں گذشتہ پانچ سال ٹیسٹ کرکٹ کھیلانا چاہتا تھا،ان پانچ سالوں میں کافی کچھ سیکھنے کو ملا ،دکھ نہیں کہ پانچ سال ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہا ۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میں ہی کھلاڑیوں کا اصل امتحان ہوتا ہے،نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے ، ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارمنس سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے ۔ شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ثانیہ جب بھی اچھا کھیلتی ہیں تو فخر محسوس کرتا ہوں ،گذشتہ پانچ سال اہلیہ کے ساتھ کافی وقت گزارا اور سفر کیا ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…