جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سے کرکٹ مذاکرات ختم نہیں ہوئے ، راجیو شکلا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان سے کرکٹ مذاکرات ختم نہیں ہوئے ، راجیو شکلا

نئی دہلی(آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کے چیئرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ شیوسینا کی ہنگامہ آرائی اور ممبئی میں شہریار خان اور ششانک منوہر کی ملاقات منسوخ ہونے کے باوجود مذاکرات ختم نہیں ہوئے اور ہندوستان، جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کے بعد دوبارہ رابطہ ہوگا،دوسری جانب پی سی بی ایگریکٹو کمیٹی… Continue 23reading پاکستان سے کرکٹ مذاکرات ختم نہیں ہوئے ، راجیو شکلا

یونس خان کے نام ایک اور اعزاز

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

یونس خان کے نام ایک اور اعزاز

دبئی(آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ کر زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گئے۔ یونس خان نے گراہم گوچ کا یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں توڑا ہے۔… Continue 23reading یونس خان کے نام ایک اور اعزاز

ہمارے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ زندہ ہے، ہندوستانی کرکٹ بورڈ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ہمارے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ زندہ ہے، ہندوستانی کرکٹ بورڈ

ممبئی(آن لائن)ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے آفیشلز مصر ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ زندہ ہے جہاں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی حکمرانی کے باوجود پورے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔ اس دوران جن جگہوں پر ٹیسٹ میچوں میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ان میں جنوبی شہر جیسے چنئی… Continue 23reading ہمارے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ زندہ ہے، ہندوستانی کرکٹ بورڈ

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تذلیل کے بعد بھی نجم سیٹھی بھارت دوستی کیلئے بے تاب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تذلیل کے بعد بھی نجم سیٹھی بھارت دوستی کیلئے بے تاب

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی گورننگ باڈی کے سربراہ نجم سیٹھی ایک بار پھر بھارتی کرکٹ بورڈ کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کی بھارت میں تذلیل کے بعد بھی ان کو کھل کر بھارتی بورڈ کے خلاف بولنے نہیں… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تذلیل کے بعد بھی نجم سیٹھی بھارت دوستی کیلئے بے تاب

فیصل آباد ، لینڈ مافیا نے سعید اجمل کی کرکٹ اکیڈمی کی زمین پر قبضہ کر لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

فیصل آباد ، لینڈ مافیا نے سعید اجمل کی کرکٹ اکیڈمی کی زمین پر قبضہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں کرکٹ اکیڈمی کے لئے قانونی طور پر حاصل کی گئی زمین پر لینڈ مافیا نے جو قبضہ کیا ہے اس کے لئے میں نے ہائیکورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ فیصلہ ہمارے حق میں کیا جائے۔ ان… Continue 23reading فیصل آباد ، لینڈ مافیا نے سعید اجمل کی کرکٹ اکیڈمی کی زمین پر قبضہ کر لیا

کیوی آل راو¿نڈ کینز کے گرد گھیرا مزید تنگ ، جیوری کے سامنے فکسنگ کے انکشافات کے ڈھیر لگ گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کیوی آل راو¿نڈ کینز کے گرد گھیرا مزید تنگ ، جیوری کے سامنے فکسنگ کے انکشافات کے ڈھیر لگ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق کیوی آل راﺅنڈر کرس کینز کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، جیوری کے سامنے فکسنگ انکشافات کے ڈھیرلگنے لگے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے اپنی موجودگی میں برینڈن میک کولم کو ’بزنس‘ کال موصول ہونے کی تصدیق کردی، سابق کیوی کرکٹر لوونسنٹ کی سابقہ اہلیہ الینور ریلی نے بھی گواہی دیدی۔تفصیلات… Continue 23reading کیوی آل راو¿نڈ کینز کے گرد گھیرا مزید تنگ ، جیوری کے سامنے فکسنگ کے انکشافات کے ڈھیر لگ گئے

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر میاں یاور سعید انتقال کرگئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر میاں یاور سعید انتقال کرگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق سیلیکٹر اورمینجر میاں یاورسعید انتقال کرگئے ، نماز جنازہ جمعے کی صبح دس بجے ٹیک سوسائٹی لاہورمیں ادا کی جائیگی۔قومی کرکٹ کے سابق مینجر اورسیلکٹر میاں یاورسعیدکی عمر80سال تھی۔ انکی نماز جنازہ 23اکتوبر بروز جمعہ صبح 10بجے کینال روڈ ٹیک سوسائٹی میں ادا کی جائیگی۔میاں یاورسعید سابق ٹیسٹ کرکٹر میاں… Continue 23reading لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مینجر میاں یاور سعید انتقال کرگئے

دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(نیوز ڈیسک)دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور راحت علی کی جگہ یاسر شاہ کوٹیم میں شامل کیا گیا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔انگلش… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے سفارتی سطح پر ورلڈ ٹی 20 کا وینیو تبدیل کروانے کی مہم شروع کر دی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان نے سفارتی سطح پر ورلڈ ٹی 20 کا وینیو تبدیل کروانے کی مہم شروع کر دی

لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان نے سفارتی سطح پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا وینیو تبدیل کروانے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ پر شیوسینا کے حملے اور نومبر میں شیڈول کبڈی ورلڈ کپ کی منسوخی کے بعد بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا جائے گا۔باوثوق… Continue 23reading پاکستان نے سفارتی سطح پر ورلڈ ٹی 20 کا وینیو تبدیل کروانے کی مہم شروع کر دی