اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موہالی ٹیسٹ ، ہاشم آملا مضحکہ خیز انداز میں سٹمپ آوٹ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت سے جاری پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا انتہائی مضحکہ خیز انداز میں سٹمپڈ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پروٹیز کپتان ہندوستانی آف سپنر روی چندرن کی گھومتی ہوئی گیند کو کھیلنے کے لیے ہاشم کریز سے باہر نکل آئے لیکن وہ چکمہ دیتی ہوئی وکٹ اور پیڈز کے درمیان سے وکٹ کیپر وردھیمان ساہا کی جانب گئی ، حیران کن طور پر وہ بھی گیند کو تھام نہیں پائے لیکن اچھلنے والی گیند ان کے سینے سے ٹکرانے کے بعد بیلز سے جا لگی ، جس پر مہمان بیٹسمین کو میدان بدر ہونا پڑ گیا ، بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دلچسپ منظر سٹیڈیم میں لگی ٹی وی سکرین پر کئی بار دکھایا گیا ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…