ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہاکی کوچ نے نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے عہدہ چھوڑ دیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

ہاکی کوچ نے نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے عہدہ چھوڑ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ہاکی چیف کوچ شہناز شیخ نے نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے عہدہ چھوڑ دیا،ان کا کہنا ہے کہ فیصلہ ملکی مفاد میں کیا۔ دوسری طرف خالد سجاد کھوکھر نے کانگریس سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پی ایچ ایف کی صدارت سنبھال لی۔ انھوں نے منتخب ہونے کے بعد پہلا کام حکومت… Continue 23reading ہاکی کوچ نے نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے عہدہ چھوڑ دیا

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق قومی ٹیم بلیک کیپس کے خلاف 3 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کے مطابق پاکستان کی ٹیم اگلے برس جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے… Continue 23reading پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری

پاکستان اور سری لنکا آئرلینڈ سے ٹکرائیں گے

datetime 27  اگست‬‮  2015

پاکستان اور سری لنکا آئرلینڈ سے ٹکرائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ 2016 کے موسم گرما میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچوں کی میزبانی کرے گا۔بی بی سی کے مطابق، آئرلینڈ جون میں سری لنکا جبکہ اگست میں پاکستان کے خلاف دو دو ون ڈے میچ کھیلے گا۔ آئرش کپتان ولیئم پورٹر فیلڈ نے کہا کہ وہ بالکل اسی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا آئرلینڈ سے ٹکرائیں گے

‘پی سی بی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے’

datetime 27  اگست‬‮  2015

‘پی سی بی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے’

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹیم میں منتخب کرنے سے قبل اچھی طرح سوچ لینے کا مشورہ دے دیا۔ شاہد آفریدی نے کراچی جناح اسپتال کا دورہ کیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان… Continue 23reading ‘پی سی بی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے’

ورلڈ ایتھلیٹکس؛ بولٹ اور گیٹلن آج گولڈ میڈل کے لئے ٹکرائیں گے

datetime 27  اگست‬‮  2015

ورلڈ ایتھلیٹکس؛ بولٹ اور گیٹلن آج گولڈ میڈل کے لئے ٹکرائیں گے

بیجنگ(نیوز ڈیسک) جمیکن سپراسٹار ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور امریکا کے جسٹن گیٹلن جمعرات کو 200 میٹر ریس کے گولڈ میڈل کے لیے برسرپیکار ہوں گے، کینیا کے جولیس یگونے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا، انھوں نے آل ٹائم فہرست میں تیسری بہترین تھرو پھینک کر پہلا نمبر پایا، مینز 400 میٹر ریس… Continue 23reading ورلڈ ایتھلیٹکس؛ بولٹ اور گیٹلن آج گولڈ میڈل کے لئے ٹکرائیں گے

دانش کنیریا نے تاحیات پابندی پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

دانش کنیریا نے تاحیات پابندی پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)لیگ سپنر دانش کنیریا نے خود پر فکسنگ کیس میں عائد تاحیات پابندی پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب جیل کی ہوا کھانے والوں کو دوسرا موقع مل سکتا ہے تو مجھے رعایت کیوں نہیں دی جارہی، جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تو پھر کس بات کا… Continue 23reading دانش کنیریا نے تاحیات پابندی پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا

یونیسیف نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

یونیسیف نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)یونیسیف کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ورلڈ بینک کے حکام کے ہمراہ نیویارک میں تقریب کے دوران ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نواک جوکووچ کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ نواک جوکووچ 2011ء سے سربیا کے لیے یونیسف کے سفیر کے طور پر کام کرچکے ہیں۔ اور اب وہ ورلڈ… Continue 23reading یونیسیف نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا

ثانیہ مرزاکیخلاف عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

ثانیہ مرزاکیخلاف عدالت نے فیصلہ سنادیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ثانیہ مرزا کو ملنے والے “کھیل رتن ایوارڈ” کے خلاف دائر درخواست پر کرناٹکا ہائی کورٹ نے اسٹے آرڈر دے دیا ۔ بھارت کے پیرا لمپئن ایچ این گریشا نے درخواست دائر کی کہ کارکردگی کی بنیاد پر جو پوائنٹس دیئے گئے اس میں وہ اس ایوارڈ کے حقدار ہیں ۔ انہوں نے… Continue 23reading ثانیہ مرزاکیخلاف عدالت نے فیصلہ سنادیا

پہلی پاکستان سپر لیگ ،مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2015

پہلی پاکستان سپر لیگ ،مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی پاکستان سپر لیگ آئندہ سال 4سے 24فروری تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی لیگ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے درمیان مجموعی طور پر 24میچز کھیلے جائیں گے،بھارت کے سوا دیگر تمام ممالک کے قابلِ ذ کر کرکٹرز… Continue 23reading پہلی پاکستان سپر لیگ ،مکمل تفصیلات منظر عام پر آگئیں