ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کولمبو ٹیسٹ میں بدمزگی ، ایشانت شرما اوردنیش چندیمل پر1،1میچ کی پابندی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

کولمبو ٹیسٹ میں بدمزگی ، ایشانت شرما اوردنیش چندیمل پر1،1میچ کی پابندی

کولمبو(نیوز ڈیسک)کولمبو ٹیسٹ میں بدمزگی کے واقعات پر بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما اور دنیش چندیمل پر ایک ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی، دونوں کو یہ سزا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت دی گئی۔سری لنکن کرکٹرز دھمیکا پرساد اور لاہیرو تھریمانے پر میچ فیس کا 50، 50 فیصد جرمانہ عائد… Continue 23reading کولمبو ٹیسٹ میں بدمزگی ، ایشانت شرما اوردنیش چندیمل پر1،1میچ کی پابندی

’عامر،آصف اور سلمان کی ٹیم میں ابھی کوئی جگہ نہیں‘چیف سلیکٹر ہارون رشید

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

’عامر،آصف اور سلمان کی ٹیم میں ابھی کوئی جگہ نہیں‘چیف سلیکٹر ہارون رشید

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ پابندی کے خاتمے کے باوجود سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹرز محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے موجودہ کرکٹ ٹیم میں ابھی کوئی جگہ نہیں ہے۔ان تینوں کھلاڑیوں پر عائد آئی سی سی کی پابندی کی… Continue 23reading ’عامر،آصف اور سلمان کی ٹیم میں ابھی کوئی جگہ نہیں‘چیف سلیکٹر ہارون رشید

ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پرپہنچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پرپہنچ گئی

کولمبو(نیوزڈیسک) کولمبو ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پر رہی، مختلف اوقات میں وہ سری لنکن کرکٹرز سے تلخ کلامی کرتے دکھائی دیے۔گزشتہ روز ایشانت،دھمیکا پرساد سے الجھ پڑے، سری لنکن پلیئر نے دوسری اننگز میں آخری وکٹ گرانے کیلیے ایشانت کوتین شارٹ پچ بالز کیں جن سے وہ بڑی مشکل سے… Continue 23reading ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پرپہنچ گئی

قومی کھلاڑی اسپاٹ فکسرز کی واپسی کے مخالف

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

قومی کھلاڑی اسپاٹ فکسرز کی واپسی کے مخالف

لا ہور (نیوز ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار محمد عامر، محمد آصف اور سابق کپتان سلمان بٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تو کلیئر کر کے 2 ستمبر سے کیریئر دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے لیکن سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے چار… Continue 23reading قومی کھلاڑی اسپاٹ فکسرز کی واپسی کے مخالف

سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے وقت چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے متعدد رازوں سے پردہ اٹھادیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے وقت چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے متعدد رازوں سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد /لندن (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث سابق کپتان سلمان بٹ کے کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد ہونی چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ میں ملوث تینوں پاکستانی کرکٹروں پر عائد پانچ سالہ پابندی منگل کے روز ختم ہوگئی جب سپاٹ فکسنگ… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے وقت چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے متعدد رازوں سے پردہ اٹھادیا

کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں،1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں،1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

پیرس(نیوز ڈیسک)تاریخ دانوں نے دعویٰ کیاکہ کرکٹ کا کھیل سب سے پہلے فرانس میں کھیلا گیا، برطانیہ نہیں وہی اس کا موجد ہے۔عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کرکٹ برطانوی سرزمین پر1550 میں شروع ہوئی اور گلڈ فیلڈ میں کھیلی جاتی تھی، پہلی بار اس کا دستاویزی ثبوت 1589 میں ایک رائل گرامر… Continue 23reading کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں،1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

بھارت کے خلاف 386 رنز کا ہدف، سری لنکا کی لنچ تک 134 رنز پر پانچ وکٹیں گر چکیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بھارت کے خلاف 386 رنز کا ہدف، سری لنکا کی لنچ تک 134 رنز پر پانچ وکٹیں گر چکیں

کولمبو (نیوز ڈیسک)کولمبو میں بھارت کے خلاف سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 386 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان سری لنکا کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔پانچویں دن لنچ پر سری لنکا نے 134 رنز پر پانچ وکٹیں گر چکی ہیں اور کپتان اینجلو میتھیوز کی مزاحمت جاری ہے، وہ… Continue 23reading بھارت کے خلاف 386 رنز کا ہدف، سری لنکا کی لنچ تک 134 رنز پر پانچ وکٹیں گر چکیں

پاکستان ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو کچل دے گا، شعیب اختر

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

پاکستان ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو کچل دے گا، شعیب اختر

دبئی(نیوز ڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان اکتوبر میں یو اے ای میں شیڈول ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو کچل کر رکھ دے گا۔انھوں نے کہا کہ انگلش ٹیم کو گرین کیپس کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنی پوری توانائیاں صرف کرنا ہوں گی، پاکستان یہاں پر نہ صرف اسپننگ ٹریکس… Continue 23reading پاکستان ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو کچل دے گا، شعیب اختر

فکسنگ کا ”اسپاٹ“ برقرار؛ پابندی کی زنجیریں آج شب ٹوٹ جائیگی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

فکسنگ کا ”اسپاٹ“ برقرار؛ پابندی کی زنجیریں آج شب ٹوٹ جائیگی

لاہور(نیوز ڈیسک) سلمان بٹ اور محمد آصف پر پابندی کی زنجیریں منگل کی شب ٹوٹ جائیں گی، البتہ فکسنگ کا انمٹ اسپاٹ ہمیشہ برقرار رہے گا، محمد عامر بھی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے آزاد ہوجائیں گے، نوجوان پیسر کیلئے پی سی بی اور شائقین کے دل میں نرم گوشہ موجود ہے۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا… Continue 23reading فکسنگ کا ”اسپاٹ“ برقرار؛ پابندی کی زنجیریں آج شب ٹوٹ جائیگی