ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے خوشخبری سنادی

datetime 18  اگست‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے خوشخبری سنادی

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا سکیورٹی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا جسکے بعد ویمن اور انڈر نائیٹین سیزیز کو حتمی شکل دی جائے گی،مشیر وزیراعظم برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز کا دورہ ہندوستان دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ سیریز… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے خوشخبری سنادی

سرفرازاحمد سمیت اہم کھلاڑی دورہ زمبابوے سے باہر

datetime 18  اگست‬‮  2015

سرفرازاحمد سمیت اہم کھلاڑی دورہ زمبابوے سے باہر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کے دوران ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سرفراز ستمبر میں حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے جبکہ اس دورے میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو موقع دینے کا فیصلہ… Continue 23reading سرفرازاحمد سمیت اہم کھلاڑی دورہ زمبابوے سے باہر

سلمان بٹ کو سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

datetime 18  اگست‬‮  2015

سلمان بٹ کو سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) سلمان بٹ کو5سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہوگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ ا?ئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ فکسنگ… Continue 23reading سلمان بٹ کو سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

datetime 18  اگست‬‮  2015

انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

لا ہور (نیوز ڈیسک)ایشز سیریز میں کامیابی کے باوجود انگلینڈ کو پاکستان سے یو اے ای میں سیریز کی فکر ستانے لگی، تاریخی فتح کی ا?ڑ میں چھپی ناقص بیٹنگ مینجمنٹ کیلیے تشویش کا باعث بن گئی،عرب امارات جانے سے قبل خامیوں پر قابو پانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹرینٹ برج میں آسٹریلیا… Continue 23reading انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

ڈوپنگ ٹیسٹ بعد ترک ایتھلیٹ سے طلائی تمغہ واپس لے لیا گیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

ڈوپنگ ٹیسٹ بعد ترک ایتھلیٹ سے طلائی تمغہ واپس لے لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ترکی کی کھلاڑی سے سنہ 2012 کے لندن اولمپکس میں 1500 میٹر دوڑ میں حاصل کیا جانے والا طلائی تمغہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ترکی کھلاڑی اصلی شاکر الپتگین کے خون کی جانچ کی رپورٹ میں ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ کھیل کے کورٹ آف… Continue 23reading ڈوپنگ ٹیسٹ بعد ترک ایتھلیٹ سے طلائی تمغہ واپس لے لیا گیا

پاکستان سے سیریز؛ بھارت ممکنہ انکار کے جواز گھڑنے میں سرگرم

datetime 18  اگست‬‮  2015

پاکستان سے سیریز؛ بھارت ممکنہ انکار کے جواز گھڑنے میں سرگرم

ممبئی(نیوز ڈیسک)پاک بھارت سیریز پر چھائے خدشات کے بادل مزید گہرے ہوگئے، بی سی سی آئی انکار کے جواز گھڑنے میں سرگرم ہے،28اگست کو ورکنگ کمیٹی میٹنگ کے بعد پی سی بی کو سرخ جھنڈی دکھانے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو ایم او یو کے تحت دسمبر میں پاکستان کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان سے سیریز؛ بھارت ممکنہ انکار کے جواز گھڑنے میں سرگرم

پاکستانی نڑاد فواد احمد کا آسٹریلوی کیریئر مرجھانے لگا

datetime 18  اگست‬‮  2015

پاکستانی نڑاد فواد احمد کا آسٹریلوی کیریئر مرجھانے لگا

نارتھمپٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد لیگ اسپنر فواد احمد کا آسٹریلوی کیریئر مرجھانے لگا، دیار غیر میں ناقص کارکردگی نے صلاحیتوں کا پردہ فاش کردیا، انھوں نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف سائیڈ میچ میں ٹیم مینجمنٹ کا اعتماد حاصل کرنے کا آخری موقع بھی گنوا دیا، انھیں مستقبل کے منصوبوں سے باہر کرتے ہوئے چیف سلیکٹر… Continue 23reading پاکستانی نڑاد فواد احمد کا آسٹریلوی کیریئر مرجھانے لگا

ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ،محمد عامر کا فٹنس ٹیسٹ ہو گا

datetime 18  اگست‬‮  2015

ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ،محمد عامر کا فٹنس ٹیسٹ ہو گا

لاہو( نیوز ڈیسک) ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، محمد عامر کی کارکردگی اور فٹنس کا ا متحان ہوگا۔ راولپنڈی ریمز کی جانب سے عمدہ کارکردگی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلے راہ ہموار کردیگی۔ ذرائع کے مطابق عمدہ کارکردگی سے پیسر رواں سال ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان ٹیم میں جگہ بنا سکتے ہیں۔ اسپاٹ فکسنگ… Continue 23reading ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ،محمد عامر کا فٹنس ٹیسٹ ہو گا

اعلیٰ حکام کے فیصلوں پر رسمی ”مہریں“ آج ثبت ہوں گی

datetime 18  اگست‬‮  2015

اعلیٰ حکام کے فیصلوں پر رسمی ”مہریں“ آج ثبت ہوں گی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی اعلیٰ حکام کے فیصلوں پر ”مہریں“ منگل کو ثبت ہوںگی،گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ،پاکستان سپر لیگ سمیت انتظامی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی پر ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ڈومیسٹک فرسٹ کلاس پروگرام اور ریجنل ٹیموں کے اسپانسر شپ معاملات بھی زیرغورآئیں گے، کراچی سٹی… Continue 23reading اعلیٰ حکام کے فیصلوں پر رسمی ”مہریں“ آج ثبت ہوں گی