پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈسے سیریز ابھی اوپن ہے ،تیسرے میچ میں کم بیک کرینگے ،وقار یونس

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ انگلینڈسے سیریز ابھی اوپن ہے ¾تیسرے میچ میں کم بیک کرینگے،دوسرے ون ڈے میں بیٹسمینوں کی پرفارمنس بہت خراب تھی ¾عمراکمل کے معاملے کا کوئی اثر ٹیم پر نہیں پڑا ۔ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ ہم اوپنرز تلاش کر رہے ہیں ¾جو تیزی سے رنز بنائیں اور وکٹیں بھی بچائیں ¾احمد شہزاد16 کھلاڑیوں میں شامل ہیں،ممکن ہے انہیں جلد موقع دیاجائے۔ عمراکمل کے معاملے کا کوئی اثر ٹیم پر نہیں پڑا،ان کے معاملے کاصرف میڈیا سے معلوم ہوا۔یونس خان کے حوالے سے گفتگو میں وقار یونس نے کہا کہ یونس خان کی ون ڈے کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کی خبر نے مجھے حیران کیا ¾خواہش ہے یونس خان ٹیسٹ میں 10ہزار رنز مکمل کرے انہیں سیریز پوری کرنی چاہیے تھی –



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…