انگلینڈ کیلئے پاکستانی اے ٹیم بھی وبال جان بن گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے لئے پاکستانی اے ٹیم بھی وبال جان بن گئی، سارا دن سرپٹخنے کے باوجود صرف 5 وکٹیں ہی ہاتھ آئیں.تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پہلے دو روزہ ٹور میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے اپنی اننگز 286 رنز 5 وکٹ پر ڈیکلیئرڈ کرکے بولرزکو پریکٹس کا موقع فراہم کیا۔ ابتدائی… Continue 23reading انگلینڈ کیلئے پاکستانی اے ٹیم بھی وبال جان بن گئی