باعزت طورپرملک واپسی کاچیلنج
شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموںکے مابین3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاتیسرااورآخری میچ (آج)پیر 30نومبرکوشارجہ میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ پہلے دوٹی ٹونٹی میچ جیت کرسیریز2-0سے جیت چکاہے انگلینڈپاکستان کوتیسرے میچ میں ہراکروائٹ واش کاارادہ رکھتاہے ¾ پاکستانی ٹیم آخری ٹی ٹونٹی میچ جیت کرباعزت طورپرملک واپسی چاہتی ہے۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈنے 14اوردوسرے میں 3رنزسے کامیابی… Continue 23reading باعزت طورپرملک واپسی کاچیلنج











































