ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

عماد وسیم انگلی کی انجری کے سبب انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز سے باہر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نوجوان پاکستانی آل راو¿نڈر عماد وسیم انگلی کی انجری کے سبب انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔عماد وسیم گزشتہ ماہ ڈومیسٹک میچ کے دوران اپنی انگلی تڑوا بیٹھے جس کے بعد انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا تاہم وہ ابھی تک اپنی انگلی کی انجری سے نجات پانے میں کامیاب نہیں ہو سکے جس کے باعث ان کی جگہ آل راو¿نڈ بلال آصف لیں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 26 نومبر سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…