پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

میں قومی ٹیم نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ نہیں کھیلی ¾اظہر علی کا اعتراف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ نہیں کھیلی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہاکہ انگلش ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ¾ 356 رنز کے تعاقب کے لئے کسی کھلاڑی کا سنچری بنانا ضروری تھاچوتھے ون ڈے میں تین سو چھپن رنز کے تعاقب میں کوئی بھی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا۔کپتان نے سیریز میں خراب کھیل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سیریز میں مایوس کن رہی۔اظہر علی نے کہاکہ سیریز ہارنا بڑا نقصان ہے تاہم برطانوی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں نے اچھی کوشش کی تاہم کامیابی نہیں ملی، دو بڑی اننگز مل جاتیں تو میچ جیت سکتے تھے ¾ سیریز ہارنے کا بہت دکھ ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…