قومی کرکٹرعمران فرحت پرایک سال کی پابندی عائد
لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹرعمران فرحت پرایک سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے عمران فرحت پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر پی سی بی سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پرکارروائی کرنے کی سفارش بھی کردی ہے… Continue 23reading قومی کرکٹرعمران فرحت پرایک سال کی پابندی عائد