جنوبی افریقہ نے بھارت کوآوٹ کرکے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) جنوبی افریقہ اوربھارت کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارتی ٹیم کابھرکس نکال دیا، باﺅلرز نے بھارتی بیٹسمینوں کو ا 92 رنز پرآوٹ کردیا،یہ ٹی 20میچ میں بھارت کاکم ترین سکورہے ۔ بھارت پہلی وکٹ 28 کے مجموعی سکور پر گری جس کے بعد ”لائن“ ہی لگ… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے بھارت کوآوٹ کرکے تاریخ رقم کردی