پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(نیوز ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈےاآج ابوظبی میںکھیلا جائے گا، چار میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بچے شروع ہوگا۔پہلے ون ڈے میں شاندار پرفارمنس اور جیت کے بعدگرین شرٹس کے حوصلے آسمانوں کو چھورہے ہیں۔اظہر علی اینڈ کمپنی گذشتہ روزسخت ٹریننگ میں مصروف رہی ، گرین شرٹس کی کوشش ہے کہ یہ میچ جیت کر پوزیشن مضبوط بنالی جائے۔ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کے مطابق پہلے ون ڈے کےبعد ریٹائرمنٹ لینے والے یونس خان کی جگہ محمد رضوان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔دوسری جانب اوئن مورگن اپنی ٹیم کی پرفارمنس سے کچھ اپ سیٹ ہیں لیکن پر امید ہیں کہ یہ میچ جیت کر مخالف پر یشرڈال سکتے ہیں۔دبئی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…