جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

کرکٹ کو سیاست سے الگ ہو نا چاہئے، چیئرمین پی سی بی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

کرکٹ کو سیاست سے الگ ہو نا چاہئے، چیئرمین پی سی بی

لاہور (نیوز ڈیسک )شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ سیریز کیلئے مزید کوئی درخواست نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ چند ہندوانتہا پسند نہیں چاہتے کہ پاک بھارت سیریز ہو۔انہوں نے کہا کہ 1999میں کشیدگی کے ماحول میں پاک بھارت سیریز ہوئی تھی۔ اور پاکستانی ٹیم کو بھارت میں دھمکیاں ملی… Continue 23reading کرکٹ کو سیاست سے الگ ہو نا چاہئے، چیئرمین پی سی بی

دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

اسلام آباد(نیو ڈیسک )دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم شیڈول کے مطابق یکم سے 25 اکتوبر تک سری لنکا کا دورہ کرے گی، جہاں 2تین روزہ اور 5 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔… Continue 23reading دورہ سری لنکاکےلئے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جا ئیگا

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ قومی ٹیم 27 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 29 ستمبر کو… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم 23 اکتوبر کو پرائم منسٹر الیون کے خلاف ون ڈے میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز 3 اکتوبر سے کریگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز 3 اکتوبر سے کریگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز 3 اکتوبر سے تین روزہ ٹور میچ سے کریگی۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلوی ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ سکواڈ… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز 3 اکتوبر سے کریگی

قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 9 سے 13 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 9 سے 13 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی ایف) کے زیر اہتمام قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 9 سے 13 اکتوبر تک گورنمنٹ اسلامیہ کالج فار ویمن مدینہ ٹاﺅن فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔ پی بی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ ایونٹ میں ملک بھر… Continue 23reading قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 9 سے 13 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی

بھارت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، شہریار خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،برس پڑے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

بھارت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، شہریار خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،برس پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، اب اس سے سیریز کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، چند ہندو انتہا پسند نہیں چاہتے کہ پاک بھارت سیریز کا انعقاد ہو،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹیم کا دورہ پاکستان کنفردم کردیا تاہم عیدالاضحی… Continue 23reading بھارت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے، شہریار خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،برس پڑے

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو رہی ہے وکٹ کیپر سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے ٹی ٹوینٹی سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں جمعرات کو زمبابوے روانہ ہو… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمباوے کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گی

لیجنڈری آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کی بہترین ون ڈے ٹیم ترتیب دیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لیجنڈری آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کی بہترین ون ڈے ٹیم ترتیب دیدی

سڈنی (نیوزڈیسک) سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے گزشتہ پچیس سالوں میں پاکستان کی بہترین ون ڈے ٹیم ترتیب دی جس کے کپتان وسیم اکرم ہیں ۔ پاکستان ون ڈے ٹیم میں سیلکشن کے منتظر یونس خان شین وارن کی ٹیم میں شامل ہیں ، آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن سوشل میڈیا کے ذریعے… Continue 23reading لیجنڈری آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کی بہترین ون ڈے ٹیم ترتیب دیدی