لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد فاسٹ باﺅلر جنید خان فرسٹ کلاس میچ کے دوران امپائر سے الجھ پڑے۔ آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا، فاسٹ باﺅلر نےامپائر پر میچ کے دوران جملہ کس دیا جس پر میچ ریفری نے 5 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے امپائر اسلم نے جنید خان کی گیند پر لاہور وائٹس کے بلے باز کو ناٹ آﺅٹ قرار دیا تو جنید خان آپے سے باہر ہوگئے اور غصے میں امپائر سے کہا کہ آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا جس پر میچ ریفری محمد انیس نے باﺅلر پر جرمانہ کردیا۔
”آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا“ امپائر پر جملہ کسنے پر جنید خان کو جرمانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































